سورۃ 100 • 11 آیات • مکی
العاديات
Al-'Adiyat
The Courser
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
آیت 1 از 11
وَٱلْعَـٰدِيَـٰتِ ضَبْحًا﴿1﴾
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
فَٱلْمُورِيَـٰتِ قَدْحًا﴿2﴾
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًا﴿3﴾
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًا﴿4﴾
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں 1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا﴿5﴾
پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ﴿6﴾
یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ﴿7﴾
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ﴿8﴾
یہ مال کی محبت میں بھی بڑا سخت ہے.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ﴿9﴾
کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ﴿10﴾
اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ﴿11﴾
بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry