سورۃ 102 • 8 آیات • مکی

التكاثر

At-Takathur

The Rivalry in world increase

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

آیت 1 از 8

1

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ﴿1

زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.1

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

2

حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ﴿2

یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.1

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

3

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ﴿3

ہرگز نہیں1 تم عنقریب معلوم کر لو گے.

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

4

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ﴿4

ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.1

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

5

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ﴿5

ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.1

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

6

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ﴿6

تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.1

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

7

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ﴿7

اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.1

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

8

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ﴿8

پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.1

ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry

صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ

سورۃ At-Takathur کا اختتام

اگلی سورۃ پر جائیں