آیت 1 از 4
1
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ﴿1﴾
قریش کے مانوس کرنے کے لئے.
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
2
إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ﴿2﴾
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے1۔ (اس کے شکریہ میں).
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
3
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ﴿3﴾
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں.
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
4
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ﴿4﴾
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا1 اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.2
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry