سورۃ 110 • 3 آیات • مدنی
النصر
An-Nasr
The Divine Support
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
آیت 1 از 3
1
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ﴿1﴾
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے.*
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
2
وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا﴿2﴾
اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry
3
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا﴿3﴾
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.1
ترجمہ: Fateh Muhammad Jalandhry